پاکستان کے نوجوان بیٹسمین بابر اعظم نے نیوزی لینڈ کے خلاف دبئی میں جاری دوسرے ٹیسٹ کے دوسرے روز اپنی پہلی ٹیسٹ سنچری مکمل کر لی جس کے بعد سے سوشل میڈیا پر ان کا نام ٹرینڈ ہونے لگا اور شائقین کرکٹ نے انھیں ٹوئٹر پر مبارک باد دی۔
لیکن جب نجی ٹی وی سے منسلک سپورٹس صحافی زینب عباس نے بابر اعظم کی سنچری پر انھیں مبارکباد کی ٹویٹ کی تو وہ غالباً بابر کو پسند نہ آئی اور انھوں نے زینب عباس کو سخت جواب دی
لیکن جب نجی ٹی وی سے منسلک سپورٹس صحافی زینب عباس نے بابر اعظم کی سنچری پر انھیں مبارکباد کی ٹویٹ کی تو وہ غالباً بابر کو پسند نہ آئی اور انھوں نے زینب عباس کو سخت جواب دی

ليست هناك تعليقات:
إرسال تعليق